• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن میں کارروائی دہلی کابل گٹھ کا نتیجہ ہے، عبدالرشید حجازی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ضلعی امیر مولانا عبدالرشید حجازی‘ مولانا بہادر علی سیف ‘ ڈاکٹر طارق عباس‘ خالد محمود اعظم آبادی نے کہا ہے کہ چمن میں افغان فورسز کی کارروائی دہلی کابل گٹھ کا نتیجہ ہے افغانستان اپنے اندرونی حالات سے توجہ ہٹانے کے لئے بھارتی ایما پر کارروائیاں کر رہا ہے ۔ حکمرانوں کو دفاع وطن کے سلسلہ میں رسمی احتجاج سے آگے بڑھ کر ٹھوس و عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔
تازہ ترین