بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیوی کی تدفین پر دا ما د اوراورسسرمیں تلخ کلامی تفصیل کے مطابق محمدعدنان جوکہ کراچی میں مزدوری کرتاتھااس کی بیوی انعم بیمارہوئی تو انعم کے والدین نے اسے سسرال نہ آنے دیا اس دوران ہی علاج نہ ہونے سے وہ انتقال کرگئی دوان تدفین عدنان اوراس کے سسراللہ ڈتہ کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی اللہ ڈتہ اس کے بیٹے نادر اودیگرملزمان نے عدنان کوتشدد کانشانہ بناڈالا ،تھانہ سول لائنز نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔