• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)بجوات ون، بجوات ٹو، رسولپور، گوپال پور اور نیکاپورہ فیڈرز سے 11مئی صبح9بجے سے لیکر دوپہر2بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
تازہ ترین