• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، جعلی چیک دینے والے2افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ کینٹ پولیس نے عثمان کو10لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر احسن امتیاز اور صدر پسرورپولیس نے رانا عظیم کو8لاکھ50ہزار روپے کا جعلی چیک دینے پر وزیر کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔
تازہ ترین