• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر (بیورو رپورٹ) محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ کی عدم توجہی و غفلت کے باعث سکھر و مضافاتی علاقوں میں خسرے کا مرض وبائی شکل اختیار کرگیا، خسرے کے مرض میں مبتلا 3معصوم بچے زندگی کی بازی ہار گئے، 30 سے زائد بچے سول اسپتال سمیت دیگر نجی و سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج ہیں محکمہ صحت کی جانب سے سالہا سال کی ویکسینیشن کئے جانے والے دعووں کا پول کھل گیا۔
تازہ ترین