• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد عامر جان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی کے 7حلقوں کے لیے 437ملین کی مختلف سکیموں کی منظوری دی گئی ،منظور کی گئی سکیمیں پرائم منسٹر ایس ڈی جیز پروگرام کے تحت سکولوں کی نئی عمارتوں ،اضافی کلاس رومزاور ہیلتھ کی ڈسپینسریز کی تعمیر کی 96سکیمیں شامل ہیں،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام سکیموں کو معیار کے مطابق مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے ۔
تازہ ترین