• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی ٹیم آئر لینڈ جائے گی، تین میچوں کی سیریز کھیلے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم آئندہ ماہ ورلڈ کپ کوالیفائر سے قبل آئرلینڈ کے خلاف تین انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق طعےشدہ شیڈول کے تحت قومی ٹیم 27 مئی کو لندن روانہ ہو گی اور اس کے بعد آئرلینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے 28 مئی کو بلفاسٹ جائے گی۔ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ 15 سے 25 جون تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین