• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، 5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش

گجرات (نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ صدر جلالپورجٹاں نے گاؤں موہلہ لنگڑیال کےرہائشی(ب)کی 5 سالہ بہن (ع) سے زیادتی کی کوشش کرنے پر صداقت علی عرف پہلوان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین