• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: شہری کالائسنسی اسلحہ ہتھیالیا

گجرات (نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ سول لائن نے کچہری کے قریب طاہر محمود بٹ سکنہ جلالپورجٹاں سے اس کا لائسنسی اسلحہ لینے اور واپس نہ دینے پر سلیمان بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین