سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) فحش حرکات سے منع کرنے پر ایک شخص نے خاتون کو درانتی مار کر زخمی کردیا،گنہ کلاں میں ملزم سلیم نے خاتون کو پکڑ کر نیم برہنہ کردیا اور فحش حرکات کی ، خاتون نے شور مچایا اور اسے منع کیا تو ملزم نے درانتی کے وار کرکے شمیم بی بی کو زخمی کردیا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔