سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) خاوند کو قتل کر نے والی مبنیہ قاتلہ بیوی کی عبوری ضمانت مسترد، خاوند شیرون کو قتل کر نے والی قاتلہ بیوی نائلہ کی عبوری ضمانت مسترد کردی گئی، پولیس نے بتایا کہ ملزمہ شوکت کمال ڈار کی عدالت میں پیش نہ ہوئی جس پر عدم پیروی پر اسکی عبوری ضمانت مسترد کردی گئی۔