• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے)گونگے بہرے نوجوانوں کی ایسوسی ایشن نے عبدالمجید ندیم گادی اور عمران عادل حسین کی قیادت میں مطالبات کے حق میں ڈی پی او چوک میں احتجاجی دھرنا دیا اور انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،اور کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلع شیخوپورہ میں بھی ڈیف طلباء اور نوجوانوں کو سرکاری محکموں میں ملازمت کیلئے 3 فیصد کوٹہ مقرر کرنے کے فیصلہ پر عملدرآمد کیا جائے ۔
تازہ ترین