• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) لاہور روڈ کے قصبہ کوٹ عبدالمالک میں ڈاکخانے پر 2ڈاکو آئے اور وہاں کام کرنے والے عملے کو یرغمال بنا کر ان سے 1لاکھ روپے کی سرکاری رقم چھین کر فرار ہو گئے،جڑانوالہ روڈ پر نصیر آباد کے قریب ناکہ لگا کر کھڑے 4ڈاکوؤں نے کار کو روک کر اس میں سوار شرقپور شریف کے تاجر حاجی محمد عاشق کو اور ان کی فیملی کو لوٹ لیا اور فرار ہو گئے، رحمان پورہ میں محنت کش محمد اکرم کی موٹر سائیکل چور گھر کے باہر سے چوری کر کے فرار ہو گئے ۔
تازہ ترین