شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے)تحریک انصاف کے سابق صوبائی آرگنائزر اور سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پی ٹی آئی ضلع شیخوپورہ کے سابق صدر کنور عمران سعید ایڈووکیٹ کی قیادت میں وفد نے ان سے ملاقات کی اور ان سے متوقع انٹرا پارٹی انتخابات ، موجودہ سیاسی ، انتظامی ، تنظیمی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔