• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، تیز رفتاری پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ)پولیس نے ٹریفک پولیس اہلکار محمد عادل کی رپورٹ پر کچہری چوک میں تیز رفتاری،کارسرکار میں مداخلت  اور دھمکیاں دینے پر  ڈرائیور خالد محمود کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین