گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ محمد عبدالناصر نے گزشتہ روز سنٹرل جیل کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے معمولی مقدمات میں ملوث ذاتی مچلکوں پر 25اسیران کو رہائی بھی دلائی سیشن جج نے جیل دورہ کے دوران تمام تر نظام کو تسلی بخش قرار دیا۔