گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)شراب کے نشے میں ایک شخص کی سول ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ہنگامہ آرائی، عرفان سول ہسپتال کی کرسیاں اور سامان اٹھا کر پھینکتا رہا اور عملہ کو بھی حراساں کر تا رہا ، سیکیورٹی گارڈز نے عرفان کو قابو کرنے کی کوشش کی تو و ہ آپے سے باہر ہو گیا ، سیکیورٹی گارڈ کے منہ پر تھپڑ مارڈالا، پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔