• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، نوجوان کو قتل کر کے لاش دفنانے والے 4 افراد کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) نوجوان کو قتل کر لاش دفنانے والے 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ اگوکی کے علاقہ موضع مظفر پور میں مدعیہ ارشاد بیگم کے بیٹے تنو یر حسین کو اسکی بیوی کے عزیزوں فیض علی سلیم، زین علی سلیم، منوراور زین نے فائرنگ کرز 2016 کو قتل کردیا اور نعش خودکشی کا ڈرامہ کرکے دفنا دی۔ مقتول کی والدہ مدعیہ ارشاد بیگم کیمطابق اسکے بیٹے نے زینب نامی خاتون سے شادی جس سے انکا ایک بیٹا جون تھا۔ مقتول تنو یر حسین اپنے گاؤں موضع سہنے والی چھوڑ کر تھانہ اگوکی کے علاقہ مظفر پور رہائش پذیر ہو گیا تھا اور بعدازاں اسے اسکے سسرالیوں رشتہ داروں نے قتل کردیا۔
تازہ ترین