سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سیالکوٹ کے نواحی علاقہ پسرور کی رہائشی خاتون(ا)ساکن پسرور نے نامعلوم وجوہات کی بنا پرزہریلی گولیاں جبکہ موضع ڈنگے میں18سالہ لڑکی (ث) نے تیزاب پی کر خودکشی کی کوشش ،دونوں خواتین کو تشویشناک حالت میں گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال منتقل کردیا ۔