• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کولون (نیوز ایجنسیز) سویڈن نے آئس ہاکی ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی۔ فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں فیورٹ کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرایا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے فائنل میں سویڈن کی ٹیم نے کینیڈا کو دلچسپ مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آئوٹ پر 2-1 سے شکست دی اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔ سویڈن کا یہ مجموعی طور پر دسواں ٹائٹل ہے۔ تیسری پوزیشن  کے میچ میں روس نے فن لینڈ کو 3-5 سے مات دی۔
تازہ ترین