سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سٹی ڈسکہ کے علاقہ سول چوک سے پولیس نے ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر لطیف کی رپورٹ پر پانی ملا دودھ فروخت کرنے کے الزام میں شیر فروش امجد علیورا دیگر علاقوں سے دودھ میں ملاوٹ کرنے والے شیر فروشوں عمران، ارشد اور عباس کے خلاف مقدمات درج کرلیا۔