سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ موضع گھٹالیاں میں پولیس نے ایس ڈی او گیپکو عثمان مظہرکی رپورٹ پر بجلی چوری کرنے والے عدنان ، بوٹا اور غلام مصطفی اور تھانہ ستراہ کے علاقہ میں ایس ڈی او گیپکو اویس کی رپورٹ پر بجلی چوری کرنے والے شخص معراج دین کے خلاف مقدمات درج کرلیا۔