• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،غیر قانونی طور پر بلڈنگ تعمیر کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ مراد پور کے علاقہ ماچھی کھوکھر سے پولیس نے انسپکٹر انفورسمنٹ کی رپورٹ پر غیر قانونی طور پر بلڈنگ تعمیر کرنے کے الزام میں فاروق کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین