• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،فیکٹری سے خام مال چوری کرنے پر مزدور کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ مرادپور کے علاقہ نئی آبادی میں قائم ربڑ فیکٹری کے مالک عطا نے اپنے فیکٹری ملازم سجاد کے خلاف فٹ بال کا خام مال چرانے پر مقدمہ درج کروایا دیا جس کو پولیس نے علاقہ مجسڑیٹ کی عدالت میں پیشی کے بعد جیل بھیج دیا۔
تازہ ترین