• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،جعلی چیک دینے والے 2افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ کوتوالی پولیس نے شکیل یونس کو90لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر عثمان صدیق اور تھانہ نیکاپورہ میں مدعی ارشد کو لاکھوں روپے مالیت کا جعلی چیک دینے والے شخص افضل کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔
تازہ ترین