• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بجٹ میں کراچی کا ہاکی اسٹیڈیم نظرانداز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی بجٹ میں کراچی میں باکسنگ جمنازیم کے لئے پانچ کروڑ روپے کی رقم رکھی گئی ہے، ملک کے سات شہروں میں نئی ہاکی آ سٹروٹرف کی تنصیب کے لئے 20کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔ ملک کے تاریخی کراچی کے عبد الستار ایدھی اسٹیڈیم کو نظر انداز کردیا گیا ہے۔ ملک میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں بہتری کے لئےدو ارب روپے کی رقم رکھی گئی ہے۔
تازہ ترین