میرا نے بتایا کہ میں نے بھارتی فلم نظر میں مہیش بھٹ کے ساتھ کام کیا تھا
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکا خلیجی ممالک کی حفاظت نہیں کرسکتا صرف اسرائیل کی کرتا ہے۔
ایک سال قبل افواجِ پاکستان کے غازیوں نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا کر نئی تاریخ رقم کی تھی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت انرجی سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔
پہلگام فالس فلیگ واقعے کے بعد بھارت میں مسلمانوں پر مظالم اور جعلی انکاؤنٹرز میں اضافے کی اطالاعات ہیں۔
اداکارہ کالکی کیکلاں نے بھارتی معروف ہدایتکار انوراگ کشیپ سے اپنی طلاق کے حوالے سے پہلی بار کُھل کر بات کی ہے۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادیو کو کچھ عرصے پہلے چیک باؤنس کیس میں سرینڈر کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔
مجرم پر ایران کے خلاف کارروائیوں میں حصہ لینے کا الزام تھا۔
رشتے دار کی شادی میں آئے بچے گھر کی چھت پر سو رہے تھے کہ چھت کے اوپر سے گزرنے والی ہائی وولٹیج تاروں سے بچوں کو کرنٹ لگا۔
انڈین پریمیئر لیگ کے سابق چیئرمین للت مودی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مصروف شیڈول کے باعث کھلاڑیوں کو حد سے زیادہ دباؤ کا سامنا ہے اور اِن کی صحت کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن بھی ان منصوبوں میں شامل ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث ہے، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
پاکستانی کبڈی ٹیم کو ایران کے ہاتھوں 28-38 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 579 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
بھارتی دارالحکومت دہلی میں 22 سالہ انجینئرنگ گریجویٹ اور مقابلہ جاتی امتحان کی امیدوار لڑکی کو اس کے گھر میں مردہ پایا گیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد موبائل چارجر کی تار سے گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق موجودہ جنگ بندی چند روز میں ختم ہونے والی ہے۔