ڈیرہ غازیخان(نامہ نگار) ممبران امن کمیٹی ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازیخان کے عہدیداران سے ڈی پی او سجاد حسین گجر کا رمضان المبارک کے حوالے سے اجلاس ہوا ،۔ ڈی پی او سجاد حسین گجر نے کہا کہ ڈی جی خان کو امن کا گہوارہ بنا ئیں گے ،احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کا رروائی عمل لائی جائے گی ، اس موقع پر ریحان الرسول ، حامد مقبول ، کاشف حسین ،قاری شاہد عباس علوی، محمد شاکر عطاری و دیگر نے شرکت کی۔