• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،گھریلو تنازعہ پر ماں کیساتھ ملکر بیوی کو زہریلی کھلا دی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ موضع جھائی میں گھویلو تنازعہ پر خاوند وحیدر مراد اور ساس اقبال بی بی زہریلی چیزپلا دی جس سے اسکی حالت تشویشناک ہو گئی، پولیس نے خاتون کے خاوند اور ساس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین