سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) موسم کی شدت اوردرجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ضلع سیالکوٹ میں درجہ حرارت 39ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب43فیصد رہا اور5کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہیں ,حد نظر15کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،آج سوموار کے دن بھی درجہ حرارت میں اضافہ کا امکان ہے۔