سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) بارش کی وجہ سے موسم کی شدت اوردرجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی, تیز ہواوں کے بعد ہونے والی بارش کی وجہ سے سوموار کے روزضلع سیالکوٹ میں درجہ حرارت 31ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب63فیصد رہا اور6کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر14 کلومیٹر جبکہڈیو پوائٹ16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ,آج منگل کے دن درجہ حرارت میں اضافہ کا امکان ہے۔