سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل اور ڈی پی او محمد عابدنے نیوسبزی و فروٹ منڈی سیالکوٹ کاد ورہ کیا اور سبزیوں اور پھلوں کی ہونے والے آکشن کا جائزہ لیتے ہوئے محکمہ زراعت ، ریونیو اور مارکیٹ کمیٹی کے مقامی حکام کو ہدایت کی کہ وہ اپنے زیر نگرانی ہونے والے نیلامی کی مطابق ریٹ لسٹ جاری کروایا کریں ، انہوں نے کہاکہ پرائس لسٹ پر عملدرآمد کو یقینی بنا یں۔