• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،خاتون کو دھمکیاں دینے والے2افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ محلہ بوہڑی میں پولیس نے ٹیلی فون پر خاتون تسنیم ارشد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں چاند اور ایک نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین