سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) صدر سیالکوٹ کے علاقہ موضع بدی پور پولیس نے ایس ڈی او گیپکو عاطف احسن کی رپورٹ پر بجلی چوری کرنے والے شخص زاہد اور تھانہ بڈیانہ کے علاقہ میں ایس ڈی او گیپکو فہد حسین کی رپورٹ پر بجلی چوری کرنے والے شخص اصغر کے خلاف مقدمات درج کر لیا