• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ ستراہ کے علاقہ میں لڑائی جھگڑے کے ایک واقع میں شہباز، دانش، نصیر اور شفیق نے ڈنڈوں اور مکوں کے وار کرکے اسماعیل کے بیٹے اظہر کو زخمی کردیا جسے طبی امداد دی گئی، پولیس نے ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین