• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) ضروری مرمت و ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں وریو، لنگڑے والی، بڈیانہ ایکسپریس اور گنہ فیڈروں سے05اور07مئی اور ائیرپورٹ اور ایچ ایم زیڈ فیڈروں سے06اور08مئی کو صبح5بجے سے لیکرصبح10بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
تازہ ترین