• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،2بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج

گجرات(نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے ایس ڈی او عبد القیوم کی رپورٹ پر گاؤں ٹھیکریاں میں ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر محمد اختر اور عبد الطیف کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین