• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،صوبائی بجٹ مزدور دشمن ہے،رانا عبدالسمیع

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) تحریک انصاف لیبر کونسل کے مرکزی چیئرمین رانا عبدالسمیع نے کہا ہے کہ صوبائی بجٹ بھی وفاق کی طرح مزدور دشمن ہے، مزدوروں کی تنخواہ15ہزار روپے مقرر کرکے مسلم لیگ ن نے مزدوروں کا استحصال کیا ہے جس کو پاکستان بھر کے مزدوروں نے مسترد کردیا ہے مہنگائی کے تناسب سے مزدروروں کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔
تازہ ترین