سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ نئی آبادی حمزہ غوث میں مزدور (ط)کے بولنے سے محروم 10سالہ بچے (ا) کو نوجوانوں شبیر اور احمد شاہ نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ طارق نے بتایا کہ اسکا بچہ نہانے کی غرض سے گھر سے نکلا اور گھنٹہ تک واپس نہ آیا تو وہ ارشد کے ٹیوب ویل پر گیا تو اس نے دیکھا کہ اسکے بچے کے ساتھ زیادتی کی جارہی ہےرابط پرتفتیشی ارشد نے بتایا کہ ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دوسرے کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔