سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد عامر جان نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا اضافی چارج لے لیا جبکہ سابق ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا جبکہ چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سیالکوٹ محمد فاروق خاں کی ٹرانسفر کی وجہ سے خالی ہونے والے مقبول احمد شاکر نے بطور سی ای او ایجوکیشن سیالکوٹ چارج سنبھال لیا ہے۔