سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ ایمن آباد روڈ کے رہائشی محمد زاہد کی بیٹی سدرہ بی بی کو 5روز قبل یوسف وغیرہ نے اغوا کرلیا تھاپولیس نے لڑکی کی والدہ بشریٰ بی بی کی رپورٹ پر اغوا کا مقدمہ درج کیا مگر تاحال اغوا کنندگان گرفتارہوئے نہ لڑکی بازیاب ہوئی ۔