• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردی اور انتہاء پسندی عالمی مسئلہ ہے ،طاہرمحموداشرفی

لاہور (نمائندہ جنگ)دہشت گردی اور انتہاء پسندی عالمی مسئلہ ہے ، مسلمانوں کو اس کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا، کسی بھی اسلامی ملک کو دوسرے ملک کے معاملہ میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے ۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے جامعہ مسجد صدیق اکبر ؓ جوہر ٹائون لاہور میں علماء اور ذرائع ابلاغ سے متصل اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
تازہ ترین