سرگودھا(نامہ نگار)ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے انور،عبدالغفار ،آصف ،توقیر ،اظہر،امان اللہ ،نوید ،خالد ،آفتاب ،شہباز،شاہ زیب ،جاوید ،مشتاق،ریاض،سجاد ،انور،صفدر،ظہور اور طارق کوگرفتار کرکےمتعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرا دئیے ۔