رحیم یارخان میں3 پولیس اہلکاروں نے مبینہ طورپر رشوت نہ دینے پر ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔
رحیم یارخان میں علاقے فیروزہ میں3 اہلکاروں نے موٹرسائیکل سوار شخص کے ساتھ مار پیٹ کی ۔
شہری نے الزام لگایا کہ موٹرسائیکل کے کاغذات کے بہانے رشوت مانگی گئی نہ دینے پرتشددکیاگیا۔
ایس ایچ اوعلاقہ فیروزہ کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔