• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، انسپکٹر ظفر گوندل ایس ایچ اوتھا نہ گلیانہ میں تعینات

گجرات (نمائندہ جنگ)ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ نے تھانہ گلیانہ میں انسپکٹر ظفر گوندل کو ایس ایچ او تعینات کر دیا‘ سابق ایس ایچ او تنویر عباس بھٹی کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا،فادر کالونی گلیانہ میں اے ایس آئی محمد عظیم اور ملازمین نے کرکٹ کھیلنے کے تنازعہ پر تلخ کلامی ہونے پر درجنوں نوجوانوں اور کالونی کے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا تھا۔
تازہ ترین