شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )انٹی نا رکو ٹکس فو ر س نے ملز م محمد جا وید بھٹی المعر وف اشتیا ق جا وید بھٹی کی غیر منقولہ املاک کے با رے میں محکمہ ما ل کے حکام سے رپو رٹ طلب کر لی ہے ۔اس کے خلا ف پو لیس اسٹیشن آرڈی اے این ایف راولپنڈی میں چا ر اگست 2016کو مقدمہ درج ہوا تھا ،کارروائی اسسٹنٹ ڈائریکٹرایسٹنس اینڈ فنا نشل انویسٹی گیشنز ذیشان احمد کررہے ہیں،ملز م کا تعلق بستی ساون کی سچا سودا فاروق آبا د ضلع شیخوپو رہ سے بتا یا گیا ہے ۔