• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،10افرادکی اراضی پر قبضہ کی کوشش،فصل تباہ کردی

گجرات(نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ کنجاہ نے  گاؤں مچھیانہ میں تنویر احمد کی ملکیتی اراضی پر قبضہ کی کوشش  ،فصل ہل چلا کر تباہ کرنے اور قتل کی دھمکیاں دینے پر ولایت خاں وغیرہ 10 افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔  
تازہ ترین