• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

گجرات(نمائندہ جنگ)  پولیس نے میونوال خورد میں واپڈا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر عطاء اللہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین