کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے 4روزہ سندھ اسپورٹس بورڈ رمضان المبارک باکسنگ مقابلے 21سے 24جون کو کراچی کے 3اضلاع ساؤتھ، ویسٹ اور کورنگی میں ہوں گے۔
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملوں نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو بڑی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور مکہ دفاعی اتحاد بہت اہم ہے۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ سعودی اپنا دفاع کرنے کی اچھی صلاحیت رکھتے ہیں۔
اجلاس میں خیبرپختون خوا میں امن و امان کی صورتِ حال اور بڑھتی دہشت گردی کا جائزہ لیا جائے گا۔
اب بچوں کو بہترین تعلیم اور دیکھ بھال فراہم کرنا میری ذمے داری ہے: دادا محمد شریف
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شہریوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا کسی صورت قابل قبول نہیں۔
وائٹ ہاؤس کی نئی اے آئی ٹاسک فورس نے کہا کہ اینتھروپک نے ان سرگرمیوں کے بارے میں بتایا تھا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ بحری جہاز نے وارننگ نظر انداز کرتے ہوئے ایران کے خلاف جاری بحری ناکہ بندی کو توڑنے کی کوشش کی تھی۔
تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق جاں بحق افراد میں 4 سعودی اور 2 بنگلادیشی شہری شامل ہیں، حملے میں امریکا، اردن، مصر، شام، فلسطین اور سوڈان کا ایک ایک شہری جاں بحق ہوا۔
انہوں نے سینیٹ کے ڈیموکریٹک امیدوار محمد ال سید پر تنقید کی اور شواہد پیش کیے بغیر محمد ال سید کو انتہا پسند جہادی کہہ ڈالا۔
کارکنوں سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ وہ تیرہ اکتوبر کو صوابی میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حالات کو یہاں پہنچانے کے ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت اور ان کو لانے والے ہیں۔
ذرائع کے مطابق کرم، اپر و لوئر، جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، بنوں، لکی مروت، ٹانک، اور ڈی آئی خان میں ایمرجنسی لگائی جائے گی۔
طلال چوہدری نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان 2 بانی پی ٹی آئی نے بنایا، پی ٹی آئی حکومت اس پر بھی عمل نہیں کررہی۔
پی ٹی آئی نے اعلامیہ میں کہا کہ گورنر راج یا ایمرجنسی صوبے کے عوام کے جمہوری مینڈیٹ اور آئینی حقوق پر حملہ ہوگا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا ثالثی کے حوالے سے ذکر آیا جسے ہم خوش آئند کہتے ہیں۔