• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،صلح کے دوران کلہاڑی کے وار کرکے شہری کوزخمی کرنے والے5 افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)صلح کے دوران شہری کو کلہاڑی کے وار کرکے زخمی کرنے والے5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تھانہ ستراہ کے علاقہ شتاب گڑھ میں ذکااللہ، فیان، شفیق، مصطفی اور ارشد نے کلہاڑی کے وار کرکے ضیا القمر کو زخمی کردیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ صلح کی پنچائیت چل رہی تھی کہ ملزمان نے حملہ کرکے ضیا القمر کو زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین